برازیلیا ،22جولائی(رائٹر)برازیل پولس نے آئندہ ریو اولمپک کے دوران مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی تیاری کرنے والے ایک گروہ کے دس اراکین کو گرفتار
کرلیا ہے۔
اس گروہ پر دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)کی حمایت کرنے کا شبہ ہے۔
جبکہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ ممکنہ تعلقات کےلئے 100افراد پر نگرانی کی جارہی ہے۔